| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1641 | BOOKMATE R Noun Report Error! | ہم مکتب ۔ سکول کا ساتھی ۔ |
| 1642 | BOOKMOBILE R Noun Report Error! | چلتی پھرتی لائبریری ۔ کِسی گاڑی میں کِتابیں بیچنے کا اِنتظام ۔ |
| 1643 | BOOKPLATE R Noun Report Error! | کتاب پرچی ۔ مالک کتاب کے نام یا نشان کی چٹ جو کتاب پرچسپاں کی جاتی ہے ۔ |
| 1644 | BOOKPOST R Noun Report Error! | چھپے ہوئے اوراق کا سستی شرح ڈاک پر بھجوانا ۔ مطبوعہ مواد کی رعایتی ترسیل ۔ |
| 1645 | BOOKREST R Noun Report Error! | لکڑی یا دھات کا ایسا فریم جس کی مدد سے کتاب وغیرہ ہاتھ میں لیے بغیر پڑھی جاتی ہے ۔ رحل ۔ |