| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2231 | BOSSA NOVA R Noun Report Error! | سمبھا کی قِسم کا ایک رقص جو برازیل سے چلا ۔ اِس کے ساتھ کا مخصوص گانا ہوتا ہے ۔ |
| 2232 | BOSSAGE R Noun Report Error! | وہ پتھر جو دیوار میں بغیر کاٹے ہوۓ اور نکلا ہوا رکھا جاۓ۔ |
| 2233 | BOSSANOVA R Noun Report Error! | بوسانووا موسيقی ۔ |
| 2234 | BOSSED R Adjective Report Error! | نکالا ہوا ۔ ابھارا ہوا ۔ ابھاروں سے آراستہ کیاہوا ۔ |
| 2235 | BOSSED R
Report Error! | انتظام کیا ۔ |