| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2836 | BOVATE R Noun Report Error! | اِتنی اراضی جو ایک بیل سے سال بھر میں جوتی جاۓ ۔ تخمیناً ۱۰ سے ۱۸ ایکڑ ۔ |
| 2837 | BOVEY R Noun Report Error! | انگلستان میں ایک جگہ کا نام ۔ |
| 2838 | BOVEY COAL R Noun Report Error! | قدیم زمانے کا بھورے قسم کا کوئلہ جو بووی میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 2839 | BOVID R Noun Report Error! | جگالی کرنے والے جانوروں کا ایک خاندان ۔ |
| 2840 | BOVIDAE R Noun Report Error! | خاندان ثور ۔ بکریاں ، بھیڑیں ، گاۓ بیل اور اِسی زِمرے کے دُوسرےمویشی۔ |