| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 611 | FELAFEL R Noun Report Error! | تلے ہوۓ چِپٹے قتلے جو مُرغی یا پھلیوں سے تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
| 612 | FELCES R Noun Report Error! | درانتی نما |
| 613 | FELD SCRUBBER R
Report Error! | فیلڈ سکربر ۔ بارلیٹ ، ہار برواشر ۔ |
| 614 | FELD-SPAR R
Report Error! | فیلڈ سپار ۔ ایلومینو سلیکیٹس کا ایک گروپ جو درج ذیل میں سے ایک یا ایک سے زیادہ کی اساس پر مشتمل ہوتا ہے ۔ پوٹاش ، سوڈا ، لائم ، بیرئیم آکسائیڈ ۔ سرامک اور ایمنل انڈسٹریز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 615 | FELD-SPAR R