| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 991 | FENEL R Noun Report Error! | بادِيان ۔ سَونف ۔ زَرد پُھولوں والی جھاڑی ۔ |
| 992 | FENEL FLOWER R Noun Report Error! | کلوَنجی جِنس کا پَودا ۔ کلوَنجی کا پَودا ۔ دَوائی ميں ڈلنے والے بِيجوں کا پَودا ۔ |
| 993 | FENESTELLA R Noun Report Error! | گِرجا میں قربان گاہ کے جنوبی جانِب کمانچہ یا طاق جِس میں حوضی اور اکثر عِشاۓ ربّانی کے تبرکات کے لیے میز بھی ہوتی ہے ۔ |
| 994 | FENESTELLID R Noun Report Error! | ابتدائی دور حیات کے مرکب الجسم جانوروں کا خاندان ۔ |
| 995 | FENESTRA R Noun Report Error! | کھِڑکی ، دریچہ ، وزن ، کِسی عمارت میں دروازوں اور کھِڑکیوں وغیرہ کی ترتیب ۔ |