| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 256 | FECES,FAECES R Noun Report Error! | فُضلَہ ۔ مَيل ۔ فُضلاتی ۔ تَلچَھت ۔ دُرہ ۔ |
| 257 | FECET R Adjective Report Error! | فیسٹ ۔ چشم صغیر ۔ رخچہ ۔ قشریہ یا حشرہ کی مرکب آنکھ میں قرینہ کی چھوٹے سی تقسیم ۔ کثیر رخ جسم کا ایک رخ یا پہلو ۔ |
| 258 | FECIFORK R Noun Report Error! | مبرزی دو شاخہ ۔ |
| 259 | FECIT R Verb Report Error! | عمل فلاں ۔ اس نے بنایا ہے کسی مصور یا فنکار کے تخلیقی نمونے کے ساتھ لکھا جاتا ہے ۔ |
| 260 | FECK R Noun Report Error! | صلاحیت ۔ قدر ۔ طاقت ۔ قدرت ۔ زور ۔ |