| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1336 | FERRY PUSH CAR R Noun Report Error! | ایک لمبی چپٹی کار جو بہت زیادہ ڈھلواں جگہوں پر جہاں انجن کاکام کرنا مشکل ہوتا ہے ۔ |
| 1337 | FERRY RAILWAY R Noun Report Error! | ایسا ریلوے جس کی پٹری دریائی راستے کی تہ میں ہوتی ہے اور جس کی گاڑی کے لئے ایک بلند عرشہ ہوتا ہے جو ٹرین کو سہارا دیتا ہے ۔ |
| 1338 | FERRY-BOAT R Noun Report Error! | کشتی جو مسافروں کو دریا پار کرانے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ پتن کشتی ۔ |
| 1339 | FERRY-MAN R Noun Report Error! | ناخرا ۔ ملاح ۔ کشتی راں ۔ |
| 1340 | FERRYMAN R Noun Report Error! | ملاح ۔ ناخدا ۔ |