| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1041 | FENTANYL R Noun Report Error! | مارفین کی طرح کی لیکن طاقتور دافع درد جو خواب آور بھی ہے ۔ |
| 1042 | FENTAZIN R Noun Report Error! | برفینازین کا تجارتی نام ۔ |
| 1043 | FENTON,S REAGENT
R
Report Error! | فنیٹن کا ریجنٹ feso4 یا دوسرے فیرس سالٹ اور ہائیڈ روجن پر آکسائیڈ کا آبی محلول ۔ اسے پولی ہائیڈرک الکوحلوں کی تکسید کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 1044 | fenton\'s regent a mixture of hydroxide and iorn (ii)sulphateused in organic sythesis R Phrase Report Error! | فین ٹنزریجنٹ ، نامیاتی مرکبات کی تیاری میں استعمالہونے والا ہائیڈروجن پر آکسائیڈ اور آئرن (ii)سلفیٹ کا آمیزہ ۔ |
| 1045 | FENUGREEK R
Report Error! | میتھی ۔ |