| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 126 | FEATHER BRAINED R Adjective Report Error! | اَحمَق ۔ کُودَن ۔ مُورَکھ ۔ جاہِل ۔ بيوَقُوف ۔ |
| 127 | FEATHER CLOTH R Noun Report Error! | کپڑے اور پِر سے بنی ہوئی ایک شے ۔ |
| 128 | FEATHER CUT R Noun Report Error! | عورتوں اور لڑکیوں میں زلف تراشنے کا ایک فیشن ، جس میں چھوٹی چھوٹی لٹیں ہوتی ہیں اور ان کے سرے گھونگر یالے ہوتے ہیں ۔ |
| 129 | FEATHER DANCE R Noun Report Error! | مشرقی امریکی انڈینس کا ایک رسمی رقص جس میں مرد شرکاء پرون کا عصا لئے ہوتے ہیں ۔ |
| 130 | FEATHER DUSTER R Noun Report Error! | ایک چھڑی جس کے سِرے پر پر لگے ہوتے ہیں گرد صاف کرنے کے لئے ۔ |