| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 791 | FEMALE CONNECTOR R Noun Report Error! | فیمیل کنکٹر ۔ ایک ایسا کنکٹر جس کے ایک یا زائد ریسیپٹکلیز ظرف ہیں جن میں پنیں داخل کی جاتی ہیں ۔ |
| 792 | FEMALE CONNECTOR R Noun Report Error! | فیمیل کنیکٹر ۔ ایک ایسا کنیکٹر جس کے ایک یا زائد ریسیپٹکلیز ظرف ہیں جن میں پنیں داخل کی جاتی ہیں ۔ |
| 793 | FEMALE EUNUCHOIDISM R Noun Report Error! | جنسی اعضاء میں فعلی کمی یا کمزوری یا بیضہ دانیوں کا بالغ عمر میں بھی اپنے افعال نہ کرپانا جس کے نتیجہ میں عورت بانجھ گنی جاتی ہے ، جنسی اعضاء بچوں جیسے ہوتے ہیں اور جسم کی لمبی ہڈیاں بڑھ جاتی ہیں یعنی ٹانگیں اور بازو لمبے ہوتے ہیں |
| 794 | FEMALE FRIEND R Noun Report Error! | خاتون دوست ۔ دوست خاتون ۔ |
| 795 | FEMALE HEMP R Noun Report Error! | سن کا نر پودا ۔ |