| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 636 | FREE SPACE R Noun Report Error! | فری سپیس ۔ فلاپی ڈسک یا ہارڈ ڈرائیو پر موجود وہ سپیس جس میں ڈیٹا موجود نہ ہو ۔ |
| 637 | free space a volume the has no particles within it (including particles that are sometimess considered as waves such as photons R Phrase Report Error! | فری سپیس ، خلاء ، وہ حجم جس میں کسی قسم کا کوئی ذرہ (ان فوٹون اور ویوز بھی شامل ہوں) نہ ہو ۔ |
| 638 | FREE SPEECH R Noun Report Error! | آزاد گفتگو ۔ |
| 639 | FREE STANDING R Adjective Report Error! | اَزخُود اِيستادہ ۔ ِکسی سَہارے کے بغَير کھڑی ہُوئی ۔ تَوازَن قَرار ۔ توَازن بَرقَرار رکھے ہُوے ۔ اَپنے وَزن پر اِيستادہ ۔ |
| 640 | FREE STATE R Noun Report Error! | جمہوریہ سے پہلے مرکز کی ریا ست جس میں غلا می کا نام ونشان نہ تھا ۔ |