| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 701 | FREE-STYLE R Noun Report Error! | ایسا مُقابلہ جِس میں تیراک پیٹ کے بل تیرنے کا طریقہ استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 702 | FREEBASE R Noun, Verb Report Error! | صاف شُدہ کوکین جِسے ایتھر کے ساتھ تپا کر تیار کیا جاتا ہے اور اِس کے ابخرے ناک میں چڑھاۓ جاتے ہیں یا دُھواں تمباکو کی طرح پیا جاتا ہے ۔ |
| 703 | FREEBEE R Verb Report Error! | گاہک کو کھینچنے کے لیے مفت کوئی چیز دینا ۔ |
| 704 | FREEBIE R Noun Report Error! | مُفت دی جانے والی چیز ۔ ایسی چیز جو مُفت مِلے ۔ پیسوں کے بغیر مِلی جانے والی چیز ۔ |
| 705 | FREEBOARD R Noun Report Error! | جہاز کے پہلو کا پانی سے اُوپر عرشے تک کا حِصّہ ۔ |