| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 756 | FREESIA R Noun Report Error! | افریقہ کا ایک پودا جس میں سوسنی قسمکا ایک پیاز نما پھول نکلتا ھے ۔ |
| 757 | FREESIA R Noun Report Error! | فَريشِيا ۔ ايک سوسَن جِنس کا پَودہ ۔ يہ خاص قِسَم کے پھُولوں کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔ |
| 758 | FREESIMPLE R
Report Error! | ملک مطلق (اراضی ) |
| 759 | FREESTONE R Noun Report Error! | بھربھرا پتھر ۔ ایسا پتھر جو ٹُوٹے بغیر کٹ جاۓ ۔ |
| 760 | FREESTYLE R Adjective Report Error! | جِس میں ہر طرح کے انداز کی اِجازت ہو خصوصاً تیراکی ۔ جِس میں کئی طرح ہاتھ چلاۓ جا سکتے ہیں ۔ |