| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 236 | FRANCHISED R Verb Report Error! | بیچا ۔ |
| 237 | FRANCHISEMENT R Noun Report Error! | پابندیوں سے آزادی ۔ |
| 238 | FRANCISCAN R Noun Report Error! | فَرانسِس کے مَذہَبی سِلسِلے کے اَفراد سے مُتعَلِق ۔ |
| 239 | FRANCIUM R
Report Error! | فرانسیئم ۔ ایک تابکار عنصر جس کا تعلق الکلی دھاتوں کے گروپ سے ہے ۔ اس کا ہاف لائف دورانیہ صرف ۲۱ منٹ ہوتا ہے ،چنانچہ کوئی پائیدار آئیسوٹوپ معلوم نہیں ۔ اسکے خواص الکلی دھات جیسے ہوتے ہیں ۔ علامت Fr ایٹمی نمبر 87، نقطہ پگھلاﺅ27 سینٹی گریڈ اور نقطہ پگھلاﺅ 677 سینٹی گریڈ ہے ۔ فطری تابکار آئیسوٹوپ (223)87 ہے ۔ |
| 240 | FRANCIUM R Noun Report Error! | فَرانسيئم ۔ ايک تاب کار عُنصَر ۔ قَلوی دھاتوں سے مُتعَلِق ۔ |