| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2071 | FRUSTULE R Noun Report Error! | دیاطم یا عصیوی کائی کے خُلیے کی سلیکائی دیوار یا خول ۔ |
| 2072 | FRUSTULOSE R Adjective Report Error! | کائی خول دار ۔ ریزہ دار ۔ |
| 2073 | FRUSTUM R Noun Report Error! | مَقطُوع ۔ ہرَم نُما شَے کا حِصّہ ۔ ہرَمِ مَقطُوع ۔ کٹا ہُوا ستُون ۔ |
| 2074 | FRUSTUM R Noun Report Error! | مخرُوط مقطُوع ۔ ہرم مقطُوع ۔ کِسی ٹھوس جِسم کا وہ حِصَّہ جو اِس کا بالائی حِصَّہ کاٹ دینے کے بعد بچ جاۓ ۔ |
| 2075 | frustum the portion of a solid figure such as a cone that is cut off by two paraellel planes R Phrase Report Error! | مقطوع ، ٹھوس شکل کا کوئی حصہ جو قاعدہ کے متوازی پلینوں کے درمیان کاٹا گیا ہوا ۔ |