| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1171 | FRIDAY R
Report Error! | فرائی ڈے ۔ جُمعَہ کا دِن ۔ |
| 1172 | FRIDAY R
Report Error! | جمعہ ۔ |
| 1173 | FRIDAY R Noun Report Error! | جُمعَہ ۔ عِيسوی طَرِيقے سے ہَفتے کا چھَٹّا دِن ۔ آدِينَہ ۔ جُمعرات کے بَعد آنے والا دِن ۔ مُسلمانوں ميں تَعطِيل کا دِن ۔ وہ دِن جِسے مُسلمان يَومُ الرّاحَت سَمَجھتے اور بَڑی مَسجِد ميں جَمَع ہو کر نِماز پَڑھتے ہيں ۔ |
| 1174 | FRIDAY R Noun Report Error! | آدینہ ، شکر وار ، جمعہ ۔ |
| 1175 | friday had a happy flavour of the end of the week. R Phrase Report Error! | جمعہ ہفتہ کے اختتام کی ایک خوشگوار چاشنی رکھتا تھا۔ |