| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1831 | FROST-BITE R Noun Report Error! | پالا مار ۔ اِنتہائی سَردی کی وَجَہ سے جِلد اور سَطحی بافتوں کا جم جانا اور بَعض اعضاء میں خُون کی گَردِش بَند ہو جاتی ہے |
| 1832 | FROSTBITE R Noun Report Error! | پالے کی مار ۔ سرما زدگی ۔ اعضاء جِسمانی خصوصاً ناک اور ہاتھ پاوٴں کی اُنگلیوں کا سردی کے اثر سے ماوٴف ہو جانا ۔ |
| 1833 | FROSTBITE R Noun Report Error! | سخت سردی کے باعث جلد یا کسی عضو کو پہنچنے والا نقصان ۔ |
| 1834 | FROSTED R Verb Report Error! | جم گیا ۔ |
| 1835 | FROSTED R Adjective Report Error! | پالا لَگا ۔ پالا مارا ۔ کہرزَدہ ۔ جَلِيد زَدہ ۔ شَکّر چَڑھا ۔ جَلد يَخ بَستَہ ۔ |