| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 501 | GALLIE`S OPERATION R Noun Report Error! | ہَرنیا میں تَخفیف کے بَعد عِلاج لے لیے ران سے سَٹرِپ کا اِستَعمال |
| 502 | GALLIFORMES R Noun Report Error! | پرِندوں کی نوع جِس میں عام مُرغیاں وغیرہ شامِل ہیں ۔ |
| 503 | GALLIFORMES R Adjective Report Error! | گیلی فارمز ۔ غلہ خور پرندے ۔ زمین پر رہنے والے غلہ خور پرندے جن میں اہم گھریلو اور کھلاڑی پرندے بھی شامل ہیں مثلا مرغ ۔ مور ۔ کالا تیتر ۔ فیزنیٹ اور دیگر پرندے جو دانہ دنکا خوش ہو کر کھاتے ہیں ۔ |
| 504 | GALLIGASKINS R Noun Report Error! | تنگ موری کا پاجامہ ۔ بر جیس ۔ پتلون ۔ |
| 505 | GALLIMAUFRY R Noun Report Error! | گُڈ مُڈ ۔ غلَط ملَط۔ گَڑبَڑ ۔ افراتَفری ۔ |