| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 386 | GALERICULATE R Adjective Report Error! | خود نما ۔ ( نباتیات) |
| 387 | GALERITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا متحجر کار پشت ۔ |
| 388 | GALERUCIDAE R Adjective Report Error! | گالیرو سیڈا ۔ خیار بھونرے ۔ خیار بھونروں کا خاندان ۔ غلاف پراں شش پائے یہ حشرات نرم تن زردی مائل رنگ کے ہوتے ہیں ۔ جسم پر کالے رنگ کی دھاریاں یا دھبے ہوتے ہیں ۔ |
| 389 | GALIAMBIC R Noun Report Error! | ایک بحر جس میں ٹینی سن نے اپنی نظم بوڈیشیا لکھی ہے ۔ |
| 390 | GALILEAN R Adjective Report Error! | گلیلائی ۔ اطالوی ماہرِ طبیعیات و فلکیات گلیلیو کا ۔ اُس سے مُتعلّق ۔ اُس کا ایجاد کَردہ ۔ |