| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 736 | GAME BIRD R Noun Report Error! | شِکار پَرِندہ ۔ تَفریح کے لیے شِکار کیا ہُوا پَرِندہ ۔ مُنافع کے لیے شِکار کیا ہُوا پَرِندہ ۔ |
| 737 | GAME BIRD R Adjective Report Error! | گیم برڈ ۔ شکار پرندے ۔ ایسے پرندے جنہیں اپنی جنس کے دوسرے پرندوں سے لڑنے کے لیے پالا اور تربیت دی جاتی ہے ۔ مثلا مرغ ۔ بیٹر وغیرہ ۔ |
| 738 | GAME CAST R Noun Report Error! | گیند کو اس طرح پھینکنا کہ جیت متیقن ہو ۔ |
| 739 | GAME CERTIFICATE R Noun Report Error! | شکار کا اجازت نامہ ۔ شکار کا لائسنس ۔ |
| 740 | GAME COCK R Noun Report Error! | پالی کا مرغ ۔ لڑنے والا مرغ ۔ |