| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2081 | GAUZE LAMP R Adjective Report Error! | گمحفوظ لیمپ جس کے شعلے کے گرد لوہے کی جالی ہو ۔ |
| 2082 | GAUZINESS R Noun Report Error! | جالی دار ہونا ۔ باریک اور شفاف ہونا ۔ |
| 2083 | GAUZY R Adjective Report Error! | جالی کا بنا ہُوا ۔ اِس کے مُشابہ ۔ جالی کی مانِند باریک ۔ |
| 2084 | GAVAGE R Noun Report Error! | پیٹ بھَر غذا ۔ جَبری تغذیہ ۔ جَبراً کِھلانے کا عمل ۔ جیسے مُرغیوں یا اِنسانوں کو لچکدار شِکمی ٹیوب کے ذرّیعے ۔ |
| 2085 | GAVAGE R Verb Report Error! | نلکی کے ذریعے خوراک چہچانا زبردستی کھلانا ۔ |