| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 391 | GALILEE R Noun Report Error! | گِرجا کا برآمدہ ۔ گِرجا کا مُلحقہ کمرہ ۔ |
| 392 | GALILEOS, TELESCOPE R Noun Report Error! | گیلی لیو کی دُوربین ۔ جِس کے اِس جانِب جِدھر سے دیکھتے ہیں ۔ مقعر عدسہ لگا ہوتا ہے ۔ |
| 393 | GALIM R Name Report Error! | گلیم: موٹی چادر ۔ دھسہ ۔ کمبل ۔ |
| 394 | GALIMATIAS R Noun Report Error! | پراگَندہ گُفتگُو ۔ لا یعنی گُفتگُو ۔ بَڑ ۔ بَکواس ۔ |
| 395 | GALINGALE
R Noun Report Error! | خولنجان ۔ پان کی جڑ ۔ |