| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1081 | GAPES R Noun Report Error! | گلوگیری ۔ مُرغیوں اور بطخوں وغیرہ کی ایک بیماری جو گلے میں ایک کیڑے کی موجودگی سے پیدا ہوتی ہے اور جِس کی وجہ سے وہ بار بار چونچ کھولتی ہیں ۔ |
| 1082 | GAPEWORM R Noun Report Error! | رشتک یا خیطی کیڑے کی ایک قِسم جو پرندوں کی سانس کی نالی میں پیدا ہو جاتا ہے اور گیپس کا سبب بنتا ہے ۔ |
| 1083 | GAPING R Noun Report Error! | جمائی ۔ شگاف ۔ رخنہ ۔ |
| 1084 | GAPING STOCK R Noun Report Error! | وہ چیز جسے دیکھ کر آدمی ہکا بکا رہ جائے ۔ |
| 1085 | GAPINGLY R Adverb Report Error! | جمائی لیتے ہوۓ ۔ حیرانی سے ۔ |