| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 476 | GALLEY PROOF R Noun Report Error! | {طباعت} گیلی پروُف ۔ گیلی پَر ٹائپ کے وہ پروُف جو سلِپ کی شکل میں ہوں اور اُن پَر صفحے کی طباعت سے پہلے اِصلاح کی جا سکے ۔ |
| 477 | GALLEY PROOF R Noun Report Error! | چھاپے خانے کے پروف جو سلپ کی شکل میں ہو ۔ |
| 478 | GALLEY SLAVE R Noun Report Error! | وہ شخص جِسے جہاز پر چپو چلانے کی سزا دی جاۓ ۔ بیگاری ۔ |
| 479 | GALLEY STICK R Noun Report Error! | خانہ ۔ |
| 480 | GALLEY WORM R Noun Report Error! | ایک قسم کا کئی ٹانکوں والا کیڑا ۔ ہزار پایہ ۔ |