| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 751 | GENTAMICIN R
Report Error! | جینٹا مای سین ۔ اینٹی بایوٹک ۔ جراثیم کےلیے تباہ کن انکھوں اور کانوں کے ڈراپس یا قطروں کی صورت میں مستعمل ۔ |
| 752 | GENTEEL R Adjective Report Error! | خاندانی ۔ نفیس طبع ۔ ادنیٰ باتوں سے مُبّرا ۔ خلیق ۔ مُہَذِّب ۔ |
| 753 | GENTEELISH R Adjective Report Error! | قدرے رئیسانہ ۔ قدرے خوش پوشاک ۔ |
| 754 | GENTEELISM R Noun Report Error! | شستہ ۔ پُر تکلف لفظ جو عام لفظ کی بِجاۓ اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
| 755 | GENTEELLY R Adverb Report Error! | ریئسانہ انداز میں ۔ امرا کے انداز میں ۔ شاندار طریقے سے ۔ نِفاست سے ۔ |