| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1101 | GEOSYNCLINAL R Adjective Report Error! | کاسہء ارض سے متعلق ۔ |
| 1102 | GEOSYNCLINE R Noun Report Error! | کاسِ ارض ۔ ایک کاسی الف جو زمین کے خاصے حِصّے پَر مُحیط ہو ۔ |
| 1103 | GEOSYNCLINE R Noun Report Error! | کاس ارض ۔ زمین اندر دھنس جانے کی وجہ سے اِس کی سطح پر گہرا شگاف پیدا ہونا ۔ |
| 1104 | GEOTAXIS R Adjective Report Error! | جیو ٹیکسز ۔ ارضی حرکت انگیزی ۔ آزادانہ نقل و حرکت کرنے والے اجسام کی کشش ثقل کے رد عمل میں حرکت ۔ ثقلی تقسیم ۔ |
| 1105 | GEOTAXIS R Noun Report Error! | ثَقلی تَقسیم ۔ ارضی تَرتیب ۔ ثقل کے سَمتی مُہیّج کے نتیجہ میں کِسی نامیے کی حَرکَت ۔ |