| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1156 | GERIATRICS R Adjective Report Error! | بوڑھوں کا طبی علاج ۔ |
| 1157 | GERIATRICS R Noun Report Error! | طِب پیری ۔ طِب کی وہ شاخ جِس کا تعلّق پیری کی بیماریوں اور اُن کے مسائل سے ہے ۔ طب شیخوخی ۔ |
| 1158 | GERM R Adjective Report Error! | جرم ۔ جرثومہ ۔ خوردبینی اجسام بالخصوص مرض پیدا کرنے والے ۔ بیج تخم ۔ |
| 1159 | GERM R Noun Report Error! | جَرم ۔ جَرثُومَہ ۔ ایک یَک خُلوی خُورد جِسمیہ |
| 1160 | GERM R Noun Report Error! | جرثومہ خصوصا بیماری پیدا کرنے والا ۔ |