| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 446 | GENERALIZABLE R Adjective Report Error! | قابلِ تعمیم ۔ راۓ قائم کرنے کے قابِل ۔ خیالی خُلاصہ کرنے کے قابل ۔ |
| 447 | GENERALIZABLE R Adjective Report Error! | تعمیم پذیر ۔ |
| 448 | GENERALIZATION R Noun Report Error! | تعمیم ۔ تعمیم کا عمل ۔ عام تصَوُّر ۔ اصُول یا بیان ۔ عمومیت کاری ۔ اصُول سازی ۔ |
| 449 | GENERALIZE R Verb Report Error! | عام استعمال میں لانا ۔ |
| 450 | GENERALIZE R Verb Report Error! | عام قواعد کا استنباط کرنا ، جنس وار کرنا ، کلیہ کی صورت میں لانا ۔ |