| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 86 | GELANDESPRUNG R Noun Report Error! | جولائی جَست ۔ بَرف پَر پھِسَلنے کی ایک چال جِس میں پھِسَلنے والا نیچے جُھک کَر چھَڑیوں کے ذریعے جَست لگاتا ہے تا کہ رُکاوَٹ عبُور کَر سکے ۔ |
| 87 | GELASTOCORIDAE R Adjective Report Error! | گیلا سٹو کوریڈا ۔ یک چنگلہ حشرات ۔ غوک حشرہ خاندان ۔ بہت کم معروف ہیں ۔ انٹینا چھپا ہوا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بہت نمایاں اور اگلی ٹانگیں گیرندہ یعنی گرفت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔ نیم آبی حشرات ہیں ۔ |
| 88 | GELATIFICATION R Noun Report Error! | جلاٹین زائی ۔ |
| 89 | GELATIGENOUS R Adjective Report Error! | جلاٹین زا ۔ |
| 90 | GELATIN R Noun Report Error! | پروٹین پر مشتمل لیسدار مادہ ۔ |