| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 916 | GEOCRONOLOGY R Noun Report Error! | ارضی تاریخ ۔ ارضیاتی معلومات کے مُطالعہ سے مُتعیّن کَردہ زمین کی تاریخ ۔ |
| 917 | GEOCYCLIC R Adjective Report Error! | گردش ارضی سے متعلق یا زمین کے گرد گردش کرنے والا ۔ |
| 918 | GEODAESIA R Noun Report Error! | علم تقسین الارض ۔ |
| 919 | GEODE R Noun Report Error! | گھگر ۔ ایسا کھوکھلا پَتھر جِس میں معدنی شے کی تہ جمی ہو ۔ ایسے پَتھر کا جوف ۔ |
| 920 | GEODESIC R Adjective Report Error! | مساحتِ ارض کا ۔ ارض پیمائی سے مُتعلِّق ۔ تقسیم الارضی ۔ |