Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | GELATIN R
Report Error! | جیلاٹن ۔ ہڈیوں اور ریشہ دار بافتوں میں پائی جانے والی پروٹین ۔ یہ این ہائی رائڈ کی شکل میں ہوتی ہے ۔ کولیجن کو اگر ہلکے تیزاب کے ساتھ ابالا جائے تو جیلاٹن بنتی ہے ۔ ٹھنڈے پانی میں جیلاٹن پھول جاتی ہے لیکن اس میں حل نہیں ہوتی ۔ اسے کھانا پکانے اور فوٹو گرافی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
92 | GELATIN R Noun Report Error! | جیلاٹین ۔ ایک جیلاٹینی پروٹین جو جانوروں کی مُختَلِف نسیجوں سے حاصِل ہوتا ہے ۔ جیلی نُما ٹھوس کھانے کی اشیا بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
93 | GELATIN CULTURE R Noun Report Error! | سریشی وسیط کاشت |
94 | GELATIN HARDNESS R
Report Error! | جیلاٹن ہارڈینس ( سختی ) ۔ وہ مادے جو جیلاٹن کو سخت بنانے کے لیے اس میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ |
95 | GELATIN PAPER R Noun Report Error! | جلاٹینی کاغذ ۔ |