| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6886 | INSURANCE POLICY R
Report Error! | بیمہ پالیسی ۔ |
| 6887 | INSURANCE POLICY R Noun Report Error! | بیمہ نامہ ۔ بیمہ پالیسی ۔ |
| 6888 | INSURANCE PREMIUM R
Report Error! | پریمیم ۔ وہ رقم جو بیمہ کرنے والے کو بطور بدل معاہدہ بیمہ اوقات معین پر دی جائے ۔ |
| 6889 | INSURANCE PREMIUM R Noun Report Error! | وہ رقم جو بیمہ کرانے والا ، بیمہ کمپنی کو باقاعدگی سے ادا کرتا ہے ۔ |
| 6890 | INSURANCE SURVEYOR R Noun Report Error! | انشورنس کمپنی کا ملازم جو حادثات کی صورت نقصان کا جائزہ لینے میں ماہر ہو ۔ |