| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 511 | LEARNING PATTERN R Adjective Report Error! | کسی کورس کے مواد اور عمل آموزش کے اہم نکات کا خلاصہ ۔ |
| 512 | LEARNING PLATEAU R Adjective Report Error! | کسی طالب علم کی قوس آموزش میں عارضی ہمواری آجانا جو ظاہر کرے کہ نہ تعلم میں ترقی ہورہی ہے نہ تنزل یہ زمانہ پختگی تعلم کا بھی ہوسکتا ہے ۔ |
| 513 | LEARNING SET R Adjective Report Error! | وہ صورت حال جس میں طالب علم کسی ایک سوال کی آموزش کو دوسرے سوال حل کرنے میں استعمال کرسکے ۔ |
| 514 | LEARNING STRUCTURE R Adjective Report Error! | وہ طریقہ جس پر ٹیچر کسی سٹوڈنٹ کے لیے آموزش منظم کر کے اور کسی خاص معیار پر سرگرمیاں وضع کرے ۔ |
| 515 | LEARNING STYLE R Adjective Report Error! | کسی شخص کا مسائل کے حل سوچ بچار یا آموزش کا پسندیدہ انداز ۔ |