| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 786 | LECTION R Noun Report Error! | بائبل کی قرآت یا درس ۔ کتاب مقدس کا درس ۔ |
| 787 | LECTION R Noun Report Error! | کِسی کِتاب کے خاص نُسخے یا اشاعت میں سے خواندگی ۔ |
| 788 | LECTIONARY R Noun Report Error! | ایک کِتاب جِس میں کِتابِ مُقَدَّس کے حِصّے شامِل ہوتے ہیں ۔ جو کَلیسائی تَقویم کے کِسی خاص دِن پَڑھے جاتے ہیں ۔ |
| 789 | LECTIONARY R Noun Report Error! | وہ کتاب جس میں نماز میں پڑھے جانے والے بائبل کے رکوع درج ہوں ۔ |
| 790 | LECTIONARY R Noun Report Error! | کتاب مُقدسہ کے وہ اجزا جو عبادات میں پڑھنے کے لیے مُقرر ہیں ۔ |