| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1356 | LEHTA R Name Report Error! | لحطہ ۔ زینت دینا ۔ سجانا ۔ زیبائش و آرائش کرنا ۔ |
| 1357 | LEHUA R Noun Report Error! | نَباتِيات۔ مہندی کے خاندان سے مُتعلِق ۔ |
| 1358 | LEI R Noun Report Error! | جَزائر ہَوائی ميں پھُولوں اور پَتّوں کا ہار يا گَجرا ۔ |
| 1359 | LEIBNITZIAN R Adjective Report Error! | جرمن سلسفی لیبنِٹز کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 1360 | LEIBNIZIAN R Noun, Adjective Report Error! | جرمن فلسفی جی ڈبلیو لائبنیز کا یا اِس سے مُتَعلِّق خصوصاً ناقابل تقسیم اکائیوں کا اور روح و مادّے کے مابین ۔ |