| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 491 | LEARNER MANAGED INSTRUCTIONAL PROGRAMME R Adjective Report Error! | وہ پروگرام جو کسی واحد طالب علم کی ضروریات کے مطابق ڈھل جانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
| 492 | LEARNER SELECTED OBJECTIVES R Adjective Report Error! | کسی تدریسی کورس کا وہ مطلوبہ انجام جو استاد کی بجائے شاگرد نے طے کیا ہو ۔ |
| 493 | LEARNERSHIP R Adjective Report Error! | طے شدہ آموز کاری کے علاوہ آجر اور اجیر کے مابین رسمی تربیت کا بندوبست ۔ |
| 494 | LEARNING R Noun Report Error! | مہارت ۔ قابلیت ۔ فضیلت ۔ علم ۔ علم و فیض ۔ |
| 495 | LEARNING R
Report Error! | علم ۔ |