| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 766 | LECHOPSYRA R Noun Report Error! | حمی نفاسیہ |
| 767 | LECHOSA R Noun Report Error! | پپیتا ۔ |
| 768 | LECITHIN R Noun Report Error! | لَیسی تِھین ۔ زَردین ۔ ایک چِکنا مادّہ جو چِکنائی کے تیزاب ، کولین ، فاسفورِک ایسِڈ اور ایک گلیسرول پَر مُشتَمِل ہے ۔ یہ پودوں اور جانوروں کے خُلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 769 | LECITHIN R
Report Error! | زردین ۔ خلوی پروٹو پلازم میں نائٹروجنی چکنا مادہ ۔ لپڈز کی قسم ۔ |
| 770 | LECITHIN R Greek Report Error! | زَردین ۔ لِپِّڈ کی قِسَم ۔ خُلوی پَروٹوپلازم میں نائٹروجنی چِکنا مادَّہ |