| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 781 | LECRIMONASAL R Latin Report Error! | نَیزَل ہَڈّیوں اور نالیوں کے مُتعَلِق |
| 782 | LECTER R Noun Report Error! | رحل ۔ ڈیسک یا اسٹینڈ جِس سے گِرجا کی عبادت کے حِصّے پَڑھے جاتے ہیں ۔ اسٹینڈ جِس پَر ایک مُقَرّر یا خَطیب اپنی یادداشتیں یا کِتابیں رَکھتا ہے ۔ |
| 783 | LECTERN R Noun Report Error! | گرجوں میں لکھنے یا گانے کا ڈیسک ۔ رحل ۔ |
| 784 | LECTERN R Noun Report Error! | گِرجا میں کتاب خصوصاً انجیل جِس سے سبق پڑھنا ہو ۔ اِس کے لیے سہارا ۔ |
| 785 | LECTION R Noun Report Error! | قَرات ۔ کِتاب مُقَدّس کا ایک سَبَق جو گِرجا میں عبادت میں پَڑھا جاتا ہے ۔ دَرس ۔ مُطالِعہ ۔ |