| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3031 | LEYDEN R Noun Report Error! | ہالینڈ کا ایک شہر ۔ لائیڈن ۔ |
| 3032 | LEYDEN JAR R Noun Report Error! | بَرق ۔ ليڈنی مَرتَبان ۔ ايک شيشے کا مَرتَبان جو اندَر باہِر سے چوٹی کے تيسرے حِصَّہ تَک قَلعی شُدَہ ہوتا ہے ۔ |
| 3033 | LEYDEN MOBIUS MUSCULAR DYSTROPHIC R Noun Report Error! | بتدریج پیدا ہونے والی عضلاتی کمزوری ، یہ عارضہ بچپن میں پیڑو کے عضلات میں کمزوری یا کندھے عضلات میں کمزوری سے عارضہ کا آغاز ہوتا ہے |