| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 541 | LOCKOUT R Noun Report Error! | لاک آﺅٹ ۔ کسی دیے گئے ریسورس تک رسائی دینے سے انکار ، عموما اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ ایک وقت میں ایک پروگرام ہی اس ریسورس کو استعمال کرے ۔ |
| 542 | LOCKSMAN R Noun Report Error! | نہروں کے قفلی بندوں کا مُحافظ ۔ |
| 543 | LOCKSMITH R Noun Report Error! | قفل ساز ۔ تالا ساز ۔ تالے بنانے والا ۔ |
| 544 | LOCKUP R Noun Report Error! | حوالات ۔ مقفل کرنے کا عمل ۔ |
| 545 | LOCKY R Adjective Report Error! | لٹ سے متعلق ۔ زلفوں سے متعلق ۔ |