| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 801 | LOGGERHEAD R Noun Report Error! | گاﺅدی ، احمق ، بے وقوف ، ایک بڑے سر کا کچھوا ، بڑے سر کا ایک پرندہ ۔ |
| 802 | LOGGERHEAD SPONGE R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کا گھٹیا قسم کا ربر ۔ |
| 803 | LOGGERHEADED R Adjective Report Error! | بے وقوف ۔ احمق ۔ |
| 804 | LOGGIA R Noun Report Error! | کھلی راہ داری یا دالان ۔ کِسی مکان کی کھلی توسیع بلاحد فاصل ۔ |
| 805 | LOGGING R
Report Error! | چیز کو کندے پر لینا ۔ |