| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 191 | lobe R Phrase Report Error! | لوب : کسی عضو کا گول حصہ جو نزد یکی حصوں سے کسی پردے وغیرہ کے ذریعے الگ ہو ۔ |
| 192 | LOBE R Noun Report Error! | دماغ ، کا ، پھیپھڑے کا حصّہ ، کان کی لو ، بنا گوش ۔ |
| 193 | LOBE R Greek Report Error! | لوب ۔ فَصّ ۔ کِسی عُضو کا گول حِصَّہ جو نَزدیکی حِصّوں سے کِسی پَردے وَغَیرَہ کے ذَریعے الَگ ہو |
| 194 | LOBE R Adjective Report Error! | کوئی سا گول عضو ہو لب کی مانند ہو اور شگاف وغیرہ کے ذریعے سے ساتھ والے عضو سے جدا کیا گیا ہو ۔ |
| 195 | LOBE R Verb Report Error! | کسی عضو کا گول ہونا ۔
|