| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 806 | LOGGING R Noun Report Error! | جنگل سے کاٹے ہوۓ درختوں کی تراش ۔ کندہ تراشی ۔ آراکشی ۔ |
| 807 | LOGGIS R Noun Report Error! | چھتا يا گيلری جو کم از کم ايک طرف سے کھلا ہو |
| 808 | LOGIC R Adjective Report Error! | عمومی اصول وضع کرنے کا علم ۔ |
| 809 | LOGIC R Noun Report Error! | منطق ۔ قائل کرنے کی صلاحیت ۔ |
| 810 | logic R Phrase Report Error! | منطق ، استدلال : خود کار اعداد و شمار کے نظام میں ایک نظامی سکیم جو اعداد وشمار کو ظاہر کرنے والی طبعی مقداروں کے تعلقات کو بیان کرتی ہے ۔ |