| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 391 | LOCALLY R
Report Error! | مقامی طور پر ۔ |
| 392 | LOCALNESS R Noun Report Error! | مقاميت ۔ |
| 393 | LOCALTALK R Noun Report Error! | لوکل ٹاک ۔ ایک سستی کیبلنگ سکیم جو ایپل ٹاک نیٹ ورکس میں ایپل ٹاک مکنٹوش کمپیوٹرز اور دوسری پیریفیرل ڈیوائسز کو منسلک کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 394 | LOCANDA
R Noun Report Error! | اقامت گھر یا سرائے ۔ |
| 395 | locant
R Phrase Report Error! | لوکینٹ : ایک حرف جیسے ۔ پی ۔ یا عدد جیسے ۔ دو جو کسی چین میں بدل (substituent) کی پوزیشن کو ظاہر کرتا ہے ۔ |