| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1331 | longitude R Phrase Report Error! | طول بلد ،خط طول : زمین کی سطح پر شرقاًغرباً فاصلہ جو اس زاویہ سے ناپا جاتا ہے جوکسی خاص مقام کے نصف النہاروں کے درمیان ہوتا ہے ۔ ایسے مقامات جو ایک ہی طول بلد پر ہو وہاں دو پہر ایک ہی وقت ہوتی ہے اس لیے خط طول بلد کو نصف النہار بھی کہتے ہیں ۔ |
| 1332 | LONGITUDE STAR R Noun Report Error! | کوئی ثابتہ جسے قمری مشاہدات کے ذریعے طول البلد دریافت کرنے کے لیےمنتخب کیا جائے ۔ |
| 1333 | longitude, line of R Phrase Report Error! | خطوط طول بلد : خطوط طول بلد ایک قطب سے دوسرے قطب تک کھنیچے گئے ہیں ۔ تمام خطوط طول بلد قطبین پر مل جاتے ہیں ۔ یہ سب خط استوا کے ساتھ قائمتہ الزاویہ بناتے ہیں ۔ |
| 1334 | LONGITUDINAL R Adjective Report Error! | طول بلدی ۔ طول البلدی سے متعلق |
| 1335 | LONGITUDINAL R Noun Report Error! | طولی عضو ۔ جہاز کے عمودی پیندے کی متوازی چادر ۔ |