| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 826 | LOGIC PROGRAMMING R Noun
 Report Error!
 | لاجک پروگرامنگ  ۔  پروگرامنگ کا ایک سٹائل ، جس کی بہترین مثال پرولاگ ہے ، جس میں ایک پروگرام جو حقائق اور تعلقات پر مبنی  ہوتا ہے ۔ | 
| 827 | LOGIC SYMBOL R Noun
 Report Error!
 | لاجک سمبل  ۔ ایک علامت جو لاجک آپریٹرز جیسا کہ  اے  این ڈی اور  اور   آر  ۔  کو ظاہر کرتا ہے  ۔ | 
| 828 | LOGIC TREE R Noun
 Report Error!
 | لاجک ٹری  ۔ ایک منطقی تصریح کا طریقہ جو برانچنگ ریپریز ینٹیشن استعمال کرتا ہے ۔ | 
| 829 | LOGICAL R Adjective
 Report Error!
 | معقول ۔ مدلل ۔ منطقی ۔ منطق سے متعلق | 
| 830 | LOGICAL R Adjective
 Report Error!
 | لاجیکل  ۔ نمیرک ویلیوز کی ارتھمیٹک کیلکولیشن کے برعکس ، درست اور غلط کی بنیاد کے آلٹر نیٹوز  ۔ |