| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 861 | NOGGIN R Noun Report Error! | چھوٹا مگّا ۔ لنبوترا پیالہ ۔ چھوٹا پیمانہ جِس میں عموماً چوتھائی پائنٹ شراب آتی ہے ۔ |
| 862 | NOGGING R Noun Report Error! | لکڑی کے چوکھٹے میں اینٹوں کی چنائی ۔ |
| 863 | NOGGING PIECE R Noun Report Error! | لکڑی کے اُفقی ٹکڑوں کو چوکھٹے میں جڑنا تاکہ اینٹوں کی چنائی کا کام مضبوط رہے ۔ |
| 864 | NOGOTIABLE BKG R Adjective Report Error! | قابل انتقال بل اور تمسکات جو توثیق یا بغیر توثیق منتقل ہو سکیں اور ان کی ملکیت منتقل الیہ کو منتقل ہو جاتی ہے ۔ |
| 865 | NOH R Noun Report Error! | جاپان کا روایتی ڈراما جِس میں رقص اور موسیقی بھی شامل ہوتی ہے ۔ |