| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2296 | NORTHBOUND R Adjective Report Error! | شُمال کی طرف روانہ ۔ شُمال کی طرف لے جانے والا ۔ |
| 2297 | NORTHBOUND, SOUTHBOUND, EASTBOUND, OR WESTBOUND R Verb Report Error! | کسی خاص سمت میں سفر کرنے والا ۔ |
| 2298 | NORTHEASTER R Noun Report Error! | شُمال مشرقی ہوائیں ۔ شُمال مشرق سے آنے والی ہوائیں ۔ |
| 2299 | NORTHER R Noun Report Error! | شُمال سے آنے والی تیز سرد ہوائیں جو خزاں اور سرما میں ٹیکزاس ، فلوریڈا اور خلیج میکسکو پر سے گُزرتی ہیں ۔ |
| 2300 | NORTHER R Verb Report Error! | شمال مشرق کی جانب ہوا کا رُخ بدلنا ۔ |