| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1646 | NON-SWIMMER R Noun Report Error! | ایسا شخص جو تیر نہ سکے ۔ وہ آدمی جِس کو تیرنا نہ آتا ہو ۔ |
| 1647 | NON-TECHNICAL R Adjective Report Error! | غیر فنّی ۔ تکنیک یا فنّی علم سے بے بہرہ ۔ |
| 1648 | NON-TOXIC R Adjective Report Error! | غیر سمّی ۔ جو زہریلا نہ ہو ۔ جِس میں زہر نہ ہو ۔ |
| 1649 | NON-TRANSFERABLE R Adjective Report Error! | ناقابل انتقال ۔ جو مُنتقل نہ ہو سکے ۔ جِس کو سرکایا نہ جا سکے ۔ |
| 1650 | NON-U R Adjective Report Error! | بالائی طبقے ۔ اشراف یا امرا سے غیر متوقع ۔ ناسزاوار ۔ |