| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2821 | NOTATE R Verb Report Error! | مُقررہ علامات یا طریق ترقیم کے ساتھ رقم کرنا ۔ ضبط تحریر میں لانا ۔ |
| 2822 | NOTATION R Noun Report Error! | اعداد کو علامات میں لکھنا ، علامت نویسی ، ترتیب اعداد ۔ |
| 2823 | NOTATION R Noun Report Error! | مقدار یا اعداد کو علامات سے ظاہر کرنا ۔ |
| 2824 | NOTATION R Noun Report Error! | نوٹیشن ۔ پروگرامنگ میں علامات اور فارمیٹس کا ایک سیٹ جو پروگرامنگ ، علم ریاضی کی یا کسی سائنسی شعبے کے عناصر بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 2825 | NOTATION R Noun Report Error! | موسیقی کے سُرتال کو مُقررہ علامات یا طریق ترقیم کے ساتھ ضبط تحریر میں لانا ۔ |